آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،پیپلزپارٹی نے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا
سکھر (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کہیں کوئی جنگ محدود نہیں، پاکستان اور بھارت کی جنگ کسی کے حق میں نہیں ہوگی، محاذ آرائی کے ذریعے بھارت کسی بڑے ایجنڈے پر عملدرآمد چاہتا ہے۔براہمداغ کو پناہ دینا پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ثبوت ہے۔سکھر… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،پیپلزپارٹی نے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا