نواز شریف اور شہباز شریف نے 15 تاریخ سے پہلے ہی جعلی کاغذات بنوا لئے ہیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعلی پنجاب نے پامانالیکس کے حوالے سے اپنے تمام کاغذات ایف بی آرسمیت تمام اداروں سے درست کرالئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ مجھے ایک سینئرصحافی نے بتایاہے کہ شہباز شریف نے پانامہ لیکس کے حوالے سے ایف… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف نے 15 تاریخ سے پہلے ہی جعلی کاغذات بنوا لئے ہیں











































