دھرنے والوں کے خلاف دھرنا،حقیقت جان کرآپ خیبرپختونخواحکومت کی نااہلی پرافسوس کرینگے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کا پول کھل گیا، کرائے کی عدم ادائیگی پر پشاور کے 2 سکولوں کو تالے لگ گئے، طالبات احتجاج کیلئے محکمہ تعلیم کے دفتر پہنچ گئیں۔خیبرپختونخوا میں تعلیم کا برا حال، اسکولوں کو تالے لگ گئے، کرائے کی عدم ادائیگی پر چمکنی کے 2 سکولوں بند کردیئے گئے، متاثرہ طلباء… Continue 23reading دھرنے والوں کے خلاف دھرنا،حقیقت جان کرآپ خیبرپختونخواحکومت کی نااہلی پرافسوس کرینگے











































