کراچی (این این آئی) ترجمان گورنر ہاﺅس نے کہا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس ( ر) سعید الزماں صدیقی کے حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبر ”خرابی صحت کے باعث گورنر سندھ نے مصروفیات منسوخ کردی ہیں “ درست نہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ مزار قائد پر جاری تزئین و آرائش کے کاموں کے باعث مزار قائد انتظامیہ کی درخواست پر گورنر سندھ نے مزار قائدؒ پر حاضری کا پروگرام ملتوی کیا ۔دوسری جانب گورنر سندھ کو مبار ک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے آج صدر مملکت ممنون حسین ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ، وفاقی وزیر احسن اقبال اور وفاقی مشیر عرفان صدیقی سمیت ججز صاحبان نے انہیں مبارکباد دی ہے ۔ گورنر سندھ حلف برداری کے بعد اپنی رہائش گاہ چلے گئے تھے جہاں وہ رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقاتیں کریں گے اور رات اپنی رہائش گا ہ میں ہی قیام کرنے کے بعد کل گورنر ہاﺅس منتقل ہو جائیں گے ۔
گورنر سندھ کی خرابی صحت کے باعث مصروفیات ۔ترجمان نے تصدیق کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































