مجھے کوئی نہیں روک سکتا!اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،جاوید ہاشمی نے اعلان کردیا
ملتان (این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے ایک بار پھر مسلم لیگ میں شمولیت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی طورپر مسلم لیگی ہوں اور مجھے مسلم لیگ میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک سوال پر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا… Continue 23reading مجھے کوئی نہیں روک سکتا!اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،جاوید ہاشمی نے اعلان کردیا









































