جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں میں سےسکھ کے بھیس میں ایک شخص گرفتار ۔۔۔ وہ شخص کون تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) گرونانک کے جنم دن کے موقع پر واہگہ بارڈر کے راستے آنے والے سکھ یاتریوں میں شامل گورمیت سنگھ نامی شخص کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرکے بھارت واپس بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کے قافلے میں شامل ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو پاکستان میں ناپسندیدہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے باعث پاکستان داخلے میں پابندی کا شکار ہے۔
گورمیت سنگھ نامی شخص یاترا کا ویزا لے کر پاکستان داخل ہورہا تھا کہ واہگہ اسٹیشن پر دستایزات کی جانچ پڑتال کے دوران انکشاف ہوا کہ سکھ یاتریوں کے لبادے میں ملبوس شخص پر پہلے سے ہی پاکستان داخلے پر پابندی عائد ہے اور حکومت پاکستان کی جانب سے اسے بلیک لسٹ قرار دیا جاچکا ہے۔ امیگریشن حکام نے گورمیت سنگھ کو واہگہ اسٹیشن سے جے سی پی واہگہ بھیج دیا جہاں سے اسے پیدل ہی اس کے ملک بھارت روانہ کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…