ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

مولانافضل الرحمان کاوزیراعظم سے شکوہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

راجن پور (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے خیبر پی کے میں نااہل لوگوں کو مہلت دی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانافضل الرحمان نے کہاکہ وزیر اعظم کا استعفیٰ مانگنے والوں نے خود استعفے واپس لئے‘ پانامہ لیکس کا مسئلہ عمران نے ڈرامہ بنایا ہوا ہے۔ مجھے نواز شریف سے شکوہ ہے نااہل لوگوں کو خیبر پی کے چلانے کیلئے 3سال مہلت کیوں دی؟ پانامہ کا فیصلہ عدالت میں ہونا ہے۔انہوں نے کہاکہ عدالت جوبھی فیصلہ کرے گی اس پرسب متفق ہوجائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…