منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

رائیونڈ مارچ،تحریک انصاف کاشیڈول سامنے آگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

رائیونڈ مارچ،تحریک انصاف کاشیڈول سامنے آگیا

پشاور(آن لائن)پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ شاہ فرمان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کا شیڈول ترتیب دے دیاگیا ہے شیڈول کے مطابق چاروں ڈویثرن سے قومی وصوبائی اسمبلی کے ممبران پارٹی کے عہد یداروں اور منتخب ناظمین کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکن تیس ستمبر سے پہلے ایک یا دو دن قبل… Continue 23reading رائیونڈ مارچ،تحریک انصاف کاشیڈول سامنے آگیا

رائے ونڈمارچ ،پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کوپیغام دیدیا۔۔۔ن لیگی کارکنوں کو بھی اہم حکم جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

رائے ونڈمارچ ،پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کوپیغام دیدیا۔۔۔ن لیگی کارکنوں کو بھی اہم حکم جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نےپی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے اورکہاہے کہ رائے ونڈمارچ پرامن ہوناچاہیے اس میں پنجاب حکومت کسی قسم کی مداخلت نہیں کرے گی بلکہ مکمل سکیورٹی دی جائے گی لیکن اگر امن وامان کی صورتحال کو خراب کرنے والے عناصر کے خلاف قانون حرکت… Continue 23reading رائے ونڈمارچ ،پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کوپیغام دیدیا۔۔۔ن لیگی کارکنوں کو بھی اہم حکم جاری

اہم ملک کا پاکستان کے ساتھ بڑا دفاعی معاہدہ۔۔۔۔۔ دشمن ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

اہم ملک کا پاکستان کے ساتھ بڑا دفاعی معاہدہ۔۔۔۔۔ دشمن ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور چائنہ کے تعاون کا شاہکار طیارہ جے ایف 17 تھنڈر پوری دنیا میں مقبولیت حاصل کرتا جا رہاہے ۔ اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی کے حامل اس شاہکار کی خریداری کے مختلف ممالک کی جانب سے دلچسپی کا اظہار کر رہا ہے ۔اسی سلسلے میں افریقہ کے برادر اسلامی ملک نائیجیریا… Continue 23reading اہم ملک کا پاکستان کے ساتھ بڑا دفاعی معاہدہ۔۔۔۔۔ دشمن ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

الطاف حسین فاروق ستار پر سخت برہم۔۔۔۔ آج کیا کرنے جا رہے ہیں؟ دھماکہ خیز اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

الطاف حسین فاروق ستار پر سخت برہم۔۔۔۔ آج کیا کرنے جا رہے ہیں؟ دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور لندن میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار  پر ایم کیو ایم کے بانی سخت برہم ہیں جس پر ایک بڑی کارروائی اور نئے لائحہ عمل کا اعلان کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی… Continue 23reading الطاف حسین فاروق ستار پر سخت برہم۔۔۔۔ آج کیا کرنے جا رہے ہیں؟ دھماکہ خیز اعلان

پاکستانی ڈرون کی پروازیں اور کارروائیاں ۔۔۔ بھارت میں کہرام مچ گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

پاکستانی ڈرون کی پروازیں اور کارروائیاں ۔۔۔ بھارت میں کہرام مچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان پر الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیاکی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نےاپنا ڈرون براق سرحدی علاقوں میں اڑانا شروع کر دیا ہے ۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مطابق پاک بھارت سرحد سے پانچ سو میٹر دوری پربغیرپائلٹ کے اڑائے جانے… Continue 23reading پاکستانی ڈرون کی پروازیں اور کارروائیاں ۔۔۔ بھارت میں کہرام مچ گیا

پاک بھارت جنگ کی صورت میں ایٹمی جنگ کی صورت میں کون  کون سے شہر تباہ ہوسکتے ہیں ، سینئر صحافی کی خصوصی رپورٹ

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

پاک بھارت جنگ کی صورت میں ایٹمی جنگ کی صورت میں کون  کون سے شہر تباہ ہوسکتے ہیں ، سینئر صحافی کی خصوصی رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی فواد چوہدری نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں ہونے والی ممکنہ تباہی کے متعلق اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا  ہے کہ اس صورت میں دونوں ملکوں کو کیا نقصان ہو گا۔ پروگرام میں ایک بلاگ کے حوالے سے فواد چوہدری نے ایک بلاگ کے حوالے سے جنگ کی… Continue 23reading پاک بھارت جنگ کی صورت میں ایٹمی جنگ کی صورت میں کون  کون سے شہر تباہ ہوسکتے ہیں ، سینئر صحافی کی خصوصی رپورٹ

سپریم کورٹ میں خواجہ سراسے شادی کاعجیب وغریب کیس

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

سپریم کورٹ میں خواجہ سراسے شادی کاعجیب وغریب کیس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے شی میل سے شادی کیس میں فیملی کورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے مبینہ شی میل رانی انجم کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے۔تفصیلات ے مطابق بدھ کے روزسپریم کورٹ میں 160شی میل سے شادی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں… Continue 23reading سپریم کورٹ میں خواجہ سراسے شادی کاعجیب وغریب کیس

ایک مشہورپاکستانی یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی ڈگری ہی جعلی نکل آئی ،وائس چانسلرکیاکیاکرتے رہے ، پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

ایک مشہورپاکستانی یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی ڈگری ہی جعلی نکل آئی ،وائس چانسلرکیاکیاکرتے رہے ، پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد( آن لائن ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاقی سیکرٹری تعلیم کو حکم دیا ہے کہ جعلی ڈگری رکھنے پر اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیخلاف مقدمہ دائر کرکے انہیں عہدہ سے فوری طور پر علیحدہ کردیا جائے ، پی اے سی نے آبزرویشن دی ہے کہ سیاستدان جعلی ڈگری پر نااہل ہورہے ہیں… Continue 23reading ایک مشہورپاکستانی یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی ڈگری ہی جعلی نکل آئی ،وائس چانسلرکیاکیاکرتے رہے ، پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے

فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے دو سو سے زائد خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کاکیس ،بڑی پیش رفت

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے دو سو سے زائد خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کاکیس ،بڑی پیش رفت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے دو سو سے زائد خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم عبد الوہاب علوی کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں مقدمے کاٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ… Continue 23reading فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے دو سو سے زائد خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کاکیس ،بڑی پیش رفت