بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا، سینئررہنمانے عمران خان کی انگوٹھیوں کی تعدادبتادی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ عمران خان حقیقت میں انگوٹھیاں پہناتے توہاتھوں میں 200انگوٹھیاں ہوتیں ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹرمشاہد اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا۔

انہوں نے کہاکہ شیخ رشید اورعمران خان چھلانگیں لگارہے ہیں اوردونوں کی آنیاں جانیاں لگی ہوئی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف ایک غیرسنجیدہ پارٹی ہے جبکہ تحریک انصاف کاخود احتساب شروع ہوگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کسی کا احتساب نہیں چاہتی،پہلے اپنے ہاتهوں کو صاف کریں، اگر احتساب کرنا ہوتا تو خیبرپختونخوا سے شروع کرتے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کبھی لندن میں معلوم نہیں کس کوملنے جاتے ہیں اورکبھی انیل کپورکے پاس جاتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…