خواجہ سرائوں پر عمرہ کرنے کی پابندی ۔۔۔ خواجہ سرائوں نے اسلام سے حوالہ مانگ لیا ۔۔ پھر کیا ہوا ؟
لاہور( این این آئی)خواجہ سراؤں نے سعودی عرب کی جانب سے عمرے کی ادائیگی کے لیے ویزے پر پابندی کے فیصلے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قائم تنظیم شی میل فاؤنڈیشن پاکستان کی سربراہ الماس بوبی نے بی بی… Continue 23reading خواجہ سرائوں پر عمرہ کرنے کی پابندی ۔۔۔ خواجہ سرائوں نے اسلام سے حوالہ مانگ لیا ۔۔ پھر کیا ہوا ؟











































