آرمی چیف نے مدت ملازمت میں توسیع کیوں نہیں لی ،بالآخروزیردفاع نے حقیقت آشکارکردی
اسلام آباد(آئی این پی)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع نہ لے کر ایک اچھی روایت کو جنم دیا اس سے پاک فوج کی بحیثیت ادارہ توقیر میں اضافہ ہوا ہے ، ساری دنیا ہماری افواج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں… Continue 23reading آرمی چیف نے مدت ملازمت میں توسیع کیوں نہیں لی ،بالآخروزیردفاع نے حقیقت آشکارکردی











































