پی آئی اے،بڑا معاہدہ طے پاگیا
کراچی (این این آئی) پی آئی اے ، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور کریڈٹ سوئس سنگا پور آفس کے درمیان قومی ایئر لائن کیلئے130 ملین امریکن ڈالر کے قرضہ کے حصول کیلئے مذاکرات کامیابی سے طے پا گئے ہیں۔ معاہدے پر دبئی میں دستخط کئے گئے۔ قرضہ دینے والو ں میں کریڈٹ سوئس، یونائیٹڈ بینک لمیٹیڈ… Continue 23reading پی آئی اے،بڑا معاہدہ طے پاگیا











































