سندھ اسمبلی میں مچھروں کی دھوم
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میں مچھروں نے اراکین اسمبلی کو توجہ دلانے پر مجبور کردیا۔سپیکر سندھ اسمبلی اور ایم کیوایم کے ڈاکٹر ظفر کمالی میں مچھروں پر دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سندھ اسمبلی میں جمعہ کےروز کارروائی کے دوران بن بلایا مہمان ”مچھر” زیرِ بحث رہا، عوامی مسائل پر… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں مچھروں کی دھوم









































