پانامالیکس ،تحریک انصاف نے پرویزمشرف کے قریبی ساتھی کواہم عہدہ دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے فواد چوہدری کوپانامالیکس کے لئے ترجمان مقررکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات کا عہدہ نعیم الحق کے پاس ہی رہے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ نعیم الحق نے کہاکہ میں بدستود تحریک انصاف کامرکزی سیکرٹری اطلاعات ہوں ۔انہوں نے کہاکہ فواد چوہدری کوکچھ ذمہ داریاں دی… Continue 23reading پانامالیکس ،تحریک انصاف نے پرویزمشرف کے قریبی ساتھی کواہم عہدہ دے دیا











































