وزیر اعظم نواز شریف کامستقبل، آصف زرداری کے مرشدپیر اعجاز شاہ نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی
اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے مرشد اور پیشنگوئیوں کے حوالے سے مشہور پیر اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو آئندہ الیکشن تک کچھ نہیں ہو گا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیر اعجاز شاہ جو پیپلز… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کامستقبل، آصف زرداری کے مرشدپیر اعجاز شاہ نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی











































