پی آئی اے کے طیارے میں آتشردگی ،شاہد آفریدی اورسیاسی جماعت کے ارکان اسمبلی بھی سوار
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی جس کے باعث پروازکی پشاورایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پشاورسے کراچی آنے والی پروازمیں آگ لگ گئی۔پی آئی اے کی پروازپی کے353 میں قومی کرکٹرشاہدآفریدی بھی سفرکررہے تھے۔تاہم آگ لگنے کے بعدطیارے کی پشاورایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔ جبکہ ائرپورٹ… Continue 23reading پی آئی اے کے طیارے میں آتشردگی ،شاہد آفریدی اورسیاسی جماعت کے ارکان اسمبلی بھی سوار