وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑکے شوہرکی ترقی کےلئے سفارش کردی گئی
اسلام آباد(آن لائن)سنٹرل سلیکشن بورڈ نے وزیرمملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کے شوہر عرفان تارڑ سمیت7افسران کو گریڈ21میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیرمین فیڈرل سروس کمیشن کے زیر صدارت سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں کامرس اینڈ ٹریڈگروپ،انفارمیشن گروپ کے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا… Continue 23reading وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑکے شوہرکی ترقی کےلئے سفارش کردی گئی











































