ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑکے شوہرکی ترقی کےلئے سفارش کردی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)سنٹرل سلیکشن بورڈ نے وزیرمملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کے شوہر عرفان تارڑ سمیت7افسران کو گریڈ21میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیرمین فیڈرل سروس کمیشن کے زیر صدارت سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں کامرس اینڈ ٹریڈگروپ،انفارمیشن گروپ کے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔انفارمیشن گروپ کے 3افسران جبکہ کامرس اور تجارت گروپ کے4افسران کو گریڈ21جبکہ کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ کے7افسران کو گریڈ20میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…