’’ پاکستان کو وہاں نہ پہنچا سکے جہاں ہونا چاہئے تھا‘‘ ن لیگ کے کس رہنمانے یہ اعتراف کیا،نام جان کرآپ حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا انضمام ایک اہم پیش رفت ہے۔ جو کام پہلے نہ ہوئے اب ہو رہے ہیں۔ پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ کمپنیز آرڈیننس 2016ء کی تیاری میں انتھک محنت کی گئی۔… Continue 23reading ’’ پاکستان کو وہاں نہ پہنچا سکے جہاں ہونا چاہئے تھا‘‘ ن لیگ کے کس رہنمانے یہ اعتراف کیا،نام جان کرآپ حیران رہ جائیں گے