منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گوادر میں ایران کا پاکستان بارے ایسا اعلان کہ اب تو پکا بھارت کی نیندیں حرام ہو جائیں گی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے چاہ بہار کا کنٹرول بھارتی حکام کے حوالے کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گوادر میں سی پیک منصوبے کی تقریب سے خطاب میں ترکی میں تعینات ایرانی سفیر علی رضا بکدیلی نے ایران کی جانب سے گوادر بندرگاہ کی مخالفت کی خبروں کو بے بنیاد جھوٹ اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران گوادر بندرگاہ کے خلاف ہرگز نہیں ہے بلکہ ایران چاہ بہار اور گوادر بندرگاہ کے درمیان قریبی تعاون چاہتا ہے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ چاہ بہار ایران میں ہے بھارت میں نہیں،جس کا تمام کنٹرول ایران کے پاس ہی ہے اور رہے گا پاکستان ایران کا برادر ملک ہے اور ایران کسی کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…