ملتان ،عائشہ سجاد نے جنس تبدیل کروا کے دوست سے شادی کرلی
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ سجاد نے جنس تبدیل کروا کے اپنی دوست نازیہ سے شادی کرلی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ نے جنس تبدیل کروا کے اپنا نام منہیل رکھ لیا اور اپنی کلاس فیلو ناذیہ سے شادی رچا لی۔ جنس کی تبدیلی کے بعد… Continue 23reading ملتان ،عائشہ سجاد نے جنس تبدیل کروا کے دوست سے شادی کرلی











































