نواز شریف کا تیسری بار وزیر اعظم بننا اتفاق نہیں بلکہ ۔۔۔!گورنر خیبرپختونخوا اقبال جھگڑا نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
کراچی (این این آئی ) گورنر خیبرپختونخوا ظفر اقبال جھگڑا نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کو پوری قوم نے دیکھ لیا ہے جبکہ سپریم کورٹ کی رولنگ بھی آ گئی ہے ۔ جن لوگوں نے الزام لگائے تھے ، وہ موجود نہیں تھے ۔ نواز شریف کا تیسری بار وزیر اعظم بننا کوئی اتفاق… Continue 23reading نواز شریف کا تیسری بار وزیر اعظم بننا اتفاق نہیں بلکہ ۔۔۔!گورنر خیبرپختونخوا اقبال جھگڑا نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا