’’ایسا جنازہ تو کسی بادشاہ کا بھی نہیں دیکھا‘‘
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی نمازجنازہ کی ادائیگی سے قبل خصوصی بیان کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کی ساری کمائیاں موت سےضرب کھاتی ہیں تو سب کچھ زیرو ہو جاتا ہے۔ ساری دنیا کی دنیاوی عزتیں، شہرتیں، ساز و سامان سب کچھ ختم ہو جاتا ہے۔ میں ابھی… Continue 23reading ’’ایسا جنازہ تو کسی بادشاہ کا بھی نہیں دیکھا‘‘









































