مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کی سزا، امام مسجد سمیت5ملزمان کو فیصلہ سنادیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عیسائی میاں بیوی کو زندہ جلانے والے 5مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ کوٹ ر ادھاکشن کیس کی سماعت کی اورفریقین کے دلائل سننے کے بعد… Continue 23reading مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کی سزا، امام مسجد سمیت5ملزمان کو فیصلہ سنادیاگیا