جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

خیبرپختونخواکوافغانستان کاحصہ قراردینے پرمحمود اچکزئی کونوٹس جاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں محمود خان اچکزئی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محمود خان اچکزئی کو نوٹس جاری کردیا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ محمود خان اچکزئی نے افغان جریدے کو متنازعہ انٹرویو دے کر اور خیبر پی کے کو افغانستان کا حصہ قرار دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس اکرام اللہ خان پر مشتمل بنچ نے کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…