پشاور(آن لائن)خیبر پختونخواہ حکومت کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ، ہیکرز نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پشتون سائبر آرمی نے خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کی اور ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہم آپکے سسٹم میں داخل ہو چکے ہیں، تبدیلی آنہیں رہی آگئی ہے۔ہیکر ز نے مزید لکھا ہے کہ عمران خان کی خیبر پختونخوا میں حکومت مذاق ہے ،جو شخص ایک سال تک شادی نہیں چلا سکتا وہ حکومت کیا چلائے گا ؟ ہیکرز نے مزید لکھا کہ عمران خان نے 3سال تک پختونوں کو دھرنوں میں استعمال کیا اور تخت لاہور پر قبضہ کرنے کے لیے دھرنا دیا۔
خیبر پختونخواہ حکومت کی ویب سائٹ ہیکرز نے ہیک کر لی۔۔ویب سائٹ پر کیا پیغام لکھ دیا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق



















































