جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پولیس کا فیکٹری پر چھاپہ ۔۔ اندر کیا بنایا جا رہا تھا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پولیس کا جعلی شیمپو بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک سمیت 5 ملزمان گرفتار کرکے بڑی مقدار میں خام اور تیار مال برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مختلف برانڈز کے جعلی شیمپو بنانے والے پانچ ملزمان خان زمان، بلال، سمیع الحق، عتیق اللہ اور محمد طاہر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان نے راوی روڈ پر کرائے کے مکان میں جعلی شیمپو بنانے والی فیکٹری بنا رکھی تھی۔پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور مالک خان زمان سمیت تمام افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے فیکٹری سے بڑی مقدار میں خام مال، مختلف برانڈز کی تیار سینکڑوں شیمپو کی بوتلیں اور مشینری قبضے میں لے لی۔ایس ایچ او شفیق آباد رانا شاہد کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…