پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہورمیں فیکٹری پرچھاپہ،ایساخام مال برآمدجوایسی چیزمیں استعمال ہوتاہےکہ ۔۔۔جان کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن ) شفیق آ با د پولیس کا جعلی شیمپو بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک سمیت 5 ملزمان گرفتار کرکے بڑی مقدار میں خام اور تیار مال برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مختلف برانڈز کے جعلی شیمپو بنانے والے پانچ ملزمان خان زمان، بلال، سمیع الحق، عتیق اللہ اور محمد طاہر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان نے راوی روڈ پر کرائے کے مکان میں جعلی شیمپو بنانے والی فیکٹری بنا رکھی تھی۔پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور مالک خان زمان سمیت تمام افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے فیکٹری سے بڑی مقدار میں خام مال، مختلف برانڈز کی تیار سینکڑوں شیمپو کی بوتلیں اور مشینری قبضے میں لے لی۔ایس ایچ او شفیق آباد رانا شاہد کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…