آپ سے اور گیلانی صاحب سے کب ہماری جان چھوٹے گی ؟‘‘ ملتان تقریب میں کون جاوید ہاشمی پر برس پڑا؟
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کے ڈسٹرکٹ بار ملتان میں خطاب کے دوران شدید بے نظمی دیکھنے میں آئی۔جاوید ہاشمی نے خطاب کے دوران ملک میں آمریت کو تنقید کا نشانہ بنایاتوایک سینئروکیل شمس القمر خٹک کھڑے ہوگئے اور جاوید ہاشمی کوسخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ القمر خٹک کا کہنا تھا کہ آمریت سے ہماری… Continue 23reading آپ سے اور گیلانی صاحب سے کب ہماری جان چھوٹے گی ؟‘‘ ملتان تقریب میں کون جاوید ہاشمی پر برس پڑا؟









































