بچوں پر حملہ بھارت نے سانحہ اے پی ایس کی یاد تازہ کر دی
کوٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ آرمی پبلک سکول کی یاد ایک بار پھر تازہ ہوگئی۔ بھارت پھر باز نہ آیا ، کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کر دی جس سے نوجوان شہید جبکہ 4 بچے زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوج نے آج پھرکنٹرول لائن پر کوٹلی میں نکیال سیکٹر پر رہائشی آبادی کو نشانہ بنایا… Continue 23reading بچوں پر حملہ بھارت نے سانحہ اے پی ایس کی یاد تازہ کر دی











































