1971ء میں اگر یہ کام ہوجاتا تو پاکستان نہ ٹوٹتا،سعدرفیق نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ چوہدری نثار علی خان اصول پسند اور دیانتدار وزیر داخلہ ہیں ٗ اصولوں کی سیاست کرتے ہیں ٗ ملک ٹوٹنے کا سبب بننے والوں نے آج تک معافی نہیں مانگی ٗاقلیت اکثریت پر حکمرانی کرنے کی کوشش نہ کرے اور آئین کی… Continue 23reading 1971ء میں اگر یہ کام ہوجاتا تو پاکستان نہ ٹوٹتا،سعدرفیق نے بڑا دعویٰ کردیا











































