شریف فیملی کے بارے میں معروف صحافی کی ایسی پیش گوئی جو آج سچ ثابت ہوگئی، حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں شریف برادران کے بارے میں قطرکے شہزادے نے جوخط پیش کیاہے اس کے بارے میں معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے پہلے ہی پیش گوئی کی تھی کہ حکومت پاناماپیپرزلیکس کے معاملات کوحل کرنے کےلئے کاغذات آگے پیچھے کررہی ہے جبکہ آج قطرکے ایک شہزادے کی طرف سے ایک خط سپریم کورٹ میں پیش کیاگیاجس… Continue 23reading شریف فیملی کے بارے میں معروف صحافی کی ایسی پیش گوئی جو آج سچ ثابت ہوگئی، حیرت انگیز انکشاف