ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

چوہدری نثار کااستعفیٰ،فواد چوہدری نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثار کااستعفیٰ،فواد چوہدری نے سنگین الزام عائد کردیا

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار وفاق کے نمائندے ہیں انہیں استعفے کے ساتھ خود پر لگائے گئے الزامات کا جواب دینا چاہیے تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر وزیر داخلہ نے استعفیٰ نہیں دینا تھا تو اپنے… Continue 23reading چوہدری نثار کااستعفیٰ،فواد چوہدری نے سنگین الزام عائد کردیا

پیسے لے کر بھرتیوں کا الزام ثابت ،اعلیٰ سرکاری افسر سمیت 6گرفتار،تفتیش شروع

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

پیسے لے کر بھرتیوں کا الزام ثابت ،اعلیٰ سرکاری افسر سمیت 6گرفتار،تفتیش شروع

لاہور(ا ین این آئی ) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئر (ریٹائرڈ) مظفر علی رانجھا نے کہا ہے کہ لینڈریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے منصوبے میں بھاری رقوم کے عوض نوکریاں دینے والے ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر اورہیومن ریسورس سپیشلسٹ سمیت گرفتارکئے جانے والے چھ اہلکاروں سے تفتیش جاری ہے اورڈائریکٹرآپریشنز اورہیومن ریسورس سپیشلسٹ سمیت دیگر… Continue 23reading پیسے لے کر بھرتیوں کا الزام ثابت ،اعلیٰ سرکاری افسر سمیت 6گرفتار،تفتیش شروع

شریفوں کی پگڑیاں اچھالنے کاالزام ،پرویزخٹک کی تلاشی کامطالبہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

شریفوں کی پگڑیاں اچھالنے کاالزام ،پرویزخٹک کی تلاشی کامطالبہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کےسابق صوبائی وزیر ضیاءاللہ آفریدی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویزخٹک پر احتساب کمیشن کے ذریعے شریفوں کی پگڑیاں اچھالنے اور سیاسی انتقام لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ضیااللہ آفریدی نے کہاہے کہ اگرعمران خان کواپنانظریہ بچاناہے توپرویزخٹک کی تلاشی لیناہوگی ۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر ضیاء… Continue 23reading شریفوں کی پگڑیاں اچھالنے کاالزام ،پرویزخٹک کی تلاشی کامطالبہ

قطری شہزادوں کاشکارپاکستان کو بھاری پڑ گیا،پورے صوبے میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

قطری شہزادوں کاشکارپاکستان کو بھاری پڑ گیا،پورے صوبے میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ ( این این آئی ) تحریک انصاف بلوچستان کے سنیئر نائب صدر میر اسماعیل لہڑی نے کہا ہے کہ قطری شہزادوں کو تحصیل سنی شوران میں شکار کی اجازت کے خلاف آج بروز پیر تین بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گاجبکہ بروز بدھ 21دسمبر کو صوبائی دارلحکومت سمیت پورے… Continue 23reading قطری شہزادوں کاشکارپاکستان کو بھاری پڑ گیا،پورے صوبے میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ملاقات کاتنازعہ،وزارت داخلہ کاشدیدردعمل

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

ملاقات کاتنازعہ،وزارت داخلہ کاشدیدردعمل

اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ یہ بات قطعی غلط ہے کہ دفاع پاکستان کونسل کے ساتھ وزیر داخلہ کی ملاقات وزیر داخلہ کے کہنے پر ہوئی ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ یہ بات قطعی غلط ہے کہ دفاع پاکستان کونسل کے ساتھ وزیر داخلہ کی ملاقات… Continue 23reading ملاقات کاتنازعہ،وزارت داخلہ کاشدیدردعمل

چوہدری نثارکی پریس کانفرنس سپریم کورٹ پر براہ راست حملہ ہے، شاہ محمود قریشی

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثارکی پریس کانفرنس سپریم کورٹ پر براہ راست حملہ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ پر براہ راست حملہ ہے جب کہ کمیشن کی رپورٹ سے حکومت کی نااہلی سامنے آئی ہے۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ… Continue 23reading چوہدری نثارکی پریس کانفرنس سپریم کورٹ پر براہ راست حملہ ہے، شاہ محمود قریشی

عمران خان یو ٹرن کی نہیں بلکہ ۔۔۔! شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

عمران خان یو ٹرن کی نہیں بلکہ ۔۔۔! شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

لاہور (این این آئی )پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیاسی مخالفین عمران خان کی سیاست کو یو ٹرن کہتے رہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ وہ گوریلا وار فیئر کی طرز پر سیاست کررہے ہیں، سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ وہ پانامہ لیکس پر کمیشن نہ بنائے… Continue 23reading عمران خان یو ٹرن کی نہیں بلکہ ۔۔۔! شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

دوبڑے شہروں کے درمیان نئی موٹر وے کی تکمیل،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

دوبڑے شہروں کے درمیان نئی موٹر وے کی تکمیل،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)فیصل آباد ۔ ملتان ایم 4 موٹر وے کا گوجرہ ۔ خانیوال سیکشن مارچ 2018ء تک مکمل کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق 184 کلو میٹر فیصل آباد ۔ ملتان ایم 4 طویل موٹر وے کا 58 کلو میٹر فیصل آباد ۔ گوجرہ سیکشن ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے… Continue 23reading دوبڑے شہروں کے درمیان نئی موٹر وے کی تکمیل،بڑا اعلان کردیاگیا

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس،چودھری پرویزالٰہی نے اعلان کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس،چودھری پرویزالٰہی نے اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو اتحاد کیلئے اپنا اندر اور باہر ایک کرنے کے علاوہ انا کو ختم کرنا ہو گا، قومی اور اجتماعی مفاد کو ذاتی اور جماعتی مفاد پر ترجیح دینا ہو گی۔ وہ یہاں اپنی… Continue 23reading حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس،چودھری پرویزالٰہی نے اعلان کردیا