لندن(مانیڑنگ ڈیسک)آزاد کشمیر حکومت اور برطانوی حکومت کےدرمیان معاہدے پردستخط معاہدوں میں آزادکشمیر میں تعلیمی نظام بہتر کرنے اور اساتذہ کی تربیت سمیت کئی تبدیلیاں متوقع آزادکشمیر حکومت کی جانب سے وزیر تعلیم افتخارگیلانی اوربرطانوی حکومت کی جانب سے سرل سیارن ڈیوان نے معاہدوں پردستخط کیے وزیراعظم آزادکشمیر , پاکستانء ہائی کمشنر سید ابن عباس سمیت اعلی شخصیات بھی موجود
آزاد کشمیر اور برطانوی حکومت کے درمیان پہلی بار براہ راست معاہدوں پردستخط ہوئے, وزیراعظم آزاد کشمیر ریاست میں معیاری تعلیم کےفروغ کے لیے یہ معاہدے اہمیت کےحامل ہیں, وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان آزاد کشمیر میں سرمایہ کاروں کے لیےبورڈآف انوسٹمنٹ بنایا جا رہا ہے, وزیراعظم آزاد کشمیر برطانوی حکومت کی جانب سے تکنیکی معاونت کو خوش آمدید کہتے ہیں, وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان