ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی شریف برادران کی ’’بس‘‘میں سوار ہوگئے ،اظہار تشکر

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے میٹروبس کی افتتاحی تقریب میں جاوید ہاشمی کی شرکت پرا ن کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں اس تقریب میں شرکت کرنے پر جاوید ہاشمی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔لاہور اور اسلام آبادموٹروے کاجب ہم نے افتتاح کیا تھا تو تب بھی جاوید ہاشمی ہمارے ساتھ بس میں سوار تھے۔

 

وزیراعلیٰ شہبازشریف نے بھی جاوید ہاشمی کی تقریب میں شرکت پران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجھے آج خوشی ہورہی ہے کہ آج جاوید ہاشمی بھی ہمارے درمیان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…