’’پاکستان بنے گا دوبئی ‘‘ پاکستان نے چین اور ترکی کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ۔۔۔ ہدایا ت جاری
لاہور(آن لائن) پاکستان میں چین اور ترکی کی جانب سے شروع کئے جانیوالے ترقیاتی منصوبوں کے باعث دونوں ممالک کے شہریوں کی بڑھتی ہوئی آمد کے پیش نظر پنجاب کے ایئرپورٹس پر تعینات امیگریشن عملہ کو چینی اور ترک زبان سیکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ اس عمل… Continue 23reading ’’پاکستان بنے گا دوبئی ‘‘ پاکستان نے چین اور ترکی کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ۔۔۔ ہدایا ت جاری