پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ،چین کے جدید ٹیکنالوجی سے لیس 2 اہم ترین ہتھیار فعال
کراچی(آئی این پی)چین سے درآمد کردہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس 2 جہاز پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے بیڑے کا حصہ بن گئے،وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے بھرپور کردار ادا کررہی ہیں‘ نئے جہازوں کی شمولیت سے دفاع مزید مضبوط ہوگیا‘سی پیک خطے میں گیم چینجر ثابت… Continue 23reading پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ،چین کے جدید ٹیکنالوجی سے لیس 2 اہم ترین ہتھیار فعال











































