وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے حیران کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن کے زیراہتمام قومی خطاطی نمائش کے دوسرے روز بڑی تعداد میں عوام نے نیشنل آرٹ گیلری کا دورہ کیا اورقرآنی آیات سے مزین خطاطی کے شاہکار فن پاروں میں گہری دلچسپی لی۔وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے تین روزہ… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے حیران کردیا











































