پاکستان میں ہنگامی صورتحال، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
اسلام آباد /مظفر آباد /گلگت بلتستان /پشاور /کوئٹہ /لاہور (این این آئی)آزاد کشمیر ٗ گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بار ش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جمعرات کو بھی وقفے وقفے سے جاری رہا ٗ تین روز سے جاری برف باری کے باعث کئی… Continue 23reading پاکستان میں ہنگامی صورتحال، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی











































