پاناما کیس ، قطری شہزادے کے بعد ایک عربی کی دبنگ انٹری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما کیس میں قطری شہزادے کے بعد ایک اور عربی کی دبنگ انٹری کرادی۔متحدہ عرب امارات کے شہری عبدالرحمان محمد عبداللہ کا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا۔ انہوں نے میاں شریف سے سٹیل ملز خریدنے کا اعتراف کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاناما کیس میں قطری شہزادے خط… Continue 23reading پاناما کیس ، قطری شہزادے کے بعد ایک عربی کی دبنگ انٹری











































