منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

ربیع الثانی کا چاند،اعلان کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

ربیع الثانی کا چاند،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے بلایا گیا۔ تاہم ملک میں کہیں بھی ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے… Continue 23reading ربیع الثانی کا چاند،اعلان کردیاگیا

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اظہرجدون کے خلاف ایک نہیں تین مقدمے درج ،کیاکیالزامات ہیں ؟اہم انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اظہرجدون کے خلاف ایک نہیں تین مقدمے درج ،کیاکیالزامات ہیں ؟اہم انکشاف

ایبٹ آباد(آن لائن) ایم این اے ڈاکٹراظہرجدون کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے بتایاکہ تھپڑکیس کے بعد ایبٹ آباد پولیس نے دو ایف آئی آر درج کیں۔ تاہم تیسری ایف آئی آرکیہال کے رہائشی شیرمحمد خان ولد شیردل خان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں علت… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اظہرجدون کے خلاف ایک نہیں تین مقدمے درج ،کیاکیالزامات ہیں ؟اہم انکشاف

پاکستان کے اہم ترین سرکاری ادارے کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کے اہم ترین سرکاری ادارے کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ بھارتی ہیکرنے ہیک کرلی ہے ،تاہم الیکشن کمیشن کاسارادیٹامحفوظ ہے، نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ڈی جی آئی ٹی خضرعزیزنے کہاہے کہ بھارتی ہیکرنے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے، جسے دوبارہ پروفیکٹ کرنے کیلئے سروس پروائیڈرسے رابطہ کیاگیاہے اورامیدہے کہ… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین سرکاری ادارے کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی

پنجاب فوڈاتھارٹی کے چھاپے ،کون کون سے معروف برانڈزکی تیارکردہ اشیامیں کیمیکل استعمال کیاجارہاتھا،ایسے انکشافات کہ آپ کے ہوش اڑجائیں گے

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

پنجاب فوڈاتھارٹی کے چھاپے ،کون کون سے معروف برانڈزکی تیارکردہ اشیامیں کیمیکل استعمال کیاجارہاتھا،ایسے انکشافات کہ آپ کے ہوش اڑجائیں گے

لاہور(آئی این پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر جہلم،ساہیوال اور کبیروالہ میں ملک پروڈکٹ بنانے والی تین فیکٹریوں پر چھاپے مارے،سویڈش ڈیری اور آدم فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔نیسلے کی9پراڈکٹ کے نمونے تجزیے کے لئے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق چک اکا کے قریب سویڈش ڈیری کے… Continue 23reading پنجاب فوڈاتھارٹی کے چھاپے ،کون کون سے معروف برانڈزکی تیارکردہ اشیامیں کیمیکل استعمال کیاجارہاتھا،ایسے انکشافات کہ آپ کے ہوش اڑجائیں گے

سابق آرمی چیف سعودی عرب میں کیاکررہے ہیں اوروطن واپسی کب ہوگئی ،اسلامی فوجی اتحاد کے ساتھ ساتھ راحیل شریف کس عہدے پرکام کریں گے ،نئی تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

سابق آرمی چیف سعودی عرب میں کیاکررہے ہیں اوروطن واپسی کب ہوگئی ،اسلامی فوجی اتحاد کے ساتھ ساتھ راحیل شریف کس عہدے پرکام کریں گے ،نئی تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور ( آن لائن )سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں ضروری ملاقاتوں اور عمرے کی ادائیگی کے بعد چند روز میں وطن واپس آجائیں گے ۔ مشترکہ اسلامی فوج کے سربراہ کی حیثیت سے ان کا تقرری کا فیصلہ مکمل ہو چکا ہے اور وہ جلد ہی اپنی نئی ذمہ داریوں… Continue 23reading سابق آرمی چیف سعودی عرب میں کیاکررہے ہیں اوروطن واپسی کب ہوگئی ،اسلامی فوجی اتحاد کے ساتھ ساتھ راحیل شریف کس عہدے پرکام کریں گے ،نئی تفصیلات سامنے آگئیں 

پاک فضائیہ کے اہم ترین عہدے پرکام کرنے والی شخصیت اسلام آباد سے اغوا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

پاک فضائیہ کے اہم ترین عہدے پرکام کرنے والی شخصیت اسلام آباد سے اغوا

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد سے ریٹائرڈ کموڈور غلام قادرکو ملازم سمیت اغوا کر لیاگیاہے،اغوا کار اگلی صبح ملازم کو پھینک کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلا آباد کے علاقے سیکٹر ای الیو ن شالیمار ٹاؤن سے (ر) ایئر کموڈور کو ان کے ڈرائیور سمیت اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ… Continue 23reading پاک فضائیہ کے اہم ترین عہدے پرکام کرنے والی شخصیت اسلام آباد سے اغوا

کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیاد رکھ دیاگیا،عمران خان کاایک ہسپتال بنانے کااعلان

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیاد رکھ دیاگیا،عمران خان کاایک ہسپتال بنانے کااعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آئندہ الیکشن کے بعد ملک میں دل کا ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا ۔ کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی 2019ءتک مکمل ہو جائے گا تاہم اگلے الیکشن… Continue 23reading کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیاد رکھ دیاگیا،عمران خان کاایک ہسپتال بنانے کااعلان

بے نظیربھٹونے میری بہت مددکی ، ’’میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی ‘‘ڈاکٹرقدیرخان کاپرویزمشرف کے بارے میں تہلکہ خیزانکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

بے نظیربھٹونے میری بہت مددکی ، ’’میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی ‘‘ڈاکٹرقدیرخان کاپرویزمشرف کے بارے میں تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) جسٹس ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف پر اعتبار کرنا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، انکے سامنے انکار کرتا تو اچھا ہوتا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو… Continue 23reading بے نظیربھٹونے میری بہت مددکی ، ’’میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی ‘‘ڈاکٹرقدیرخان کاپرویزمشرف کے بارے میں تہلکہ خیزانکشاف

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کامعاملہ ۔امریکہ میں ان کی رہائی کےلئے کیاکچھ کیاجارہاہے ،،بالآخردفترخارجہ بول پڑا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کامعاملہ ۔امریکہ میں ان کی رہائی کےلئے کیاکچھ کیاجارہاہے ،،بالآخردفترخارجہ بول پڑا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو کوئی بھی ملک یکطرفہ طور پر منسوخ یا معطل نہیں کر سکتا ،پاکستان اس بدلتی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اپنی حکمت عملی اپنائے گا،سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد کے… Continue 23reading ڈاکٹرعافیہ صدیقی کامعاملہ ۔امریکہ میں ان کی رہائی کےلئے کیاکچھ کیاجارہاہے ،،بالآخردفترخارجہ بول پڑا