پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہوردھماکہ،اہم گرفتاریاں،تعلق کہاں سے ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) مال روڈ دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، انسدادِ دہشتگردی فورس نے دھماکے کے مزید چار سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ دھماکے کے گرفتار سہولت کار انوارالحق کی نشاندہی پر دھماکے کے چارمزید سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزمان کو دربار شاہ محمد غوث کے قریب سرکلر روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے ، ملزمان کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ، بارودی مواد اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں عرفان ، سلطان محمد، امام شاہ اور عبداللہ شامل ہیں ، گرفتار کیے گئے چاروں ملزمان کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…