مولانا فضل الرحمان کا سرپرائز،اچانک اہم ترین شخصیت کی رہائش گاہ پہنچ گئے
اکوڑہ خٹک(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے آج اکوڑہ خٹک میں جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر اور دفاعِ پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق سے اُنکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔مولانا فضل الرحمن بغیر کسی پروگرام اور اطلاع دیے بغیرمولاناسمیع الحق سے ملنے آئے۔ ملاقات میں ملک… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا سرپرائز،اچانک اہم ترین شخصیت کی رہائش گاہ پہنچ گئے