بھولا ۔۔بولا۔۔ تو بہت بولا۔۔بلدیہ فیکٹری میں آگ کس نے لگائی ؟بڑا اعتراف
کراچی (آئی این پی )کراچی میں سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم رحمان بھولا سے جے آئی ٹی کی تفتیش مکمل کر لی گئی۔ ملزم رحمان بھولا نے جے آئی ٹی کے سامنے بلدیہ فیکٹری جلانیکا اعتراف کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق ملزم رحمان عرف بھولا نے اعتراف کیا ہے… Continue 23reading بھولا ۔۔بولا۔۔ تو بہت بولا۔۔بلدیہ فیکٹری میں آگ کس نے لگائی ؟بڑا اعتراف







































