فیصل آباد میں طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ائرپورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں ٹرینی پائلٹ اورانسٹرکٹر جاں بحق ہو گئے ۔فیصل آباد ایر پورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہو گیا ۔ طیارہ گرنے سے انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ جاں بحق ہو گئے ۔… Continue 23reading فیصل آباد میں طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں









































