لاہوردھماکہ،افسوسناک وجہ سامنے آگئی،26افراد زخمی،متعدد کی حالت نازک
لاہور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ وحدت روڈ پر ملٹی نیشنل فوڈ چین کے کچن میں سلنڈر دھماکے سے لگنے والی آگ نے قریب واقع چائنہ سیل پوائنٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاجس کے نتیجے میں 26افراد بری طرح جھلس گئے جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے ، آتشزدگی کے… Continue 23reading لاہوردھماکہ،افسوسناک وجہ سامنے آگئی،26افراد زخمی،متعدد کی حالت نازک