کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ قطری امیر کو تلور کے شکار کی دعوت دی ہے ،وہ جب بھی شکار کے لئے آئے تو انہیں خوش آمدید کہیں گے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے قطری امیر کی جانب سے بلوچستان کو ایمبولینسز فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تلور کے شکار سے بلوچستان کے لوگوں کو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔فاقی وزیرعبدالقادر بلوچ نے کہا کہ امیر قطر جب بھی تلور کے شکار کے لیے آئے ،انہیں خوش آمدید کہیں گے ۔
قطر کے شاہی خاندان کوتلورکے شکارکی اجازت دیدی،وفاقی وزیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
ایلون مسک پر سابقہ اہلیہ جسٹن ولسن کے سنگین الزامات



















































