پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے نواز شریف کی کتاب کا نام تجویز کر دیا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں منی لانڈرنگ کا طعنہ دیا ہے۔ انہوں نےمیاں محمد نواز شریف کی کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا نواز شریف کی کتاب کو نوجوانوں پر مسلط نہیں کیا جانا چاہئے

اگر ایسا کیا گیا تو یہ انتہائی شرمناک ہو گا۔ تنقید کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی کتاب کا نام تجویز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کتاب کا عنوان اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک لیجانے کا طریقہ ہونا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…