اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

بلائنڈ ورلڈ ٹی20 ٹورنامنٹ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی بھارت کیخلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بلائنڈ ورلڈ ٹی20 ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف کامیابی پر قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور پاکستانی کھلاڑیوں نے روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اپنی بھرپور صلاحیتیں دکھائیں،

بلاشبہ بھارت کے خلاف اہم میچ میں کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فائنل میں کامیابی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اسی عزم اور جذبے کے ساتھ کھیلنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…