لاہور پولیس نے سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی چوری ہونے والی رقم کتنی دیر میں برآمد کرواکر مجرم گرفتار کر لئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی چیمبر آف کامرس کے صدر اور نائب صدر نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد ملک نہیں۔لاہور پولیس کی جانب سے چوری ہونے والے 5 لاکھ روپے 24 گھنٹے میں ڈھونڈ نکالنے پر چینی حکام نے خوشی کا اظہار کیا۔ چینی شہری رابن نے… Continue 23reading لاہور پولیس نے سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی چوری ہونے والی رقم کتنی دیر میں برآمد کرواکر مجرم گرفتار کر لئے؟